Back to Current Issue
ISSN No. 3139-3284

An International, Multidisciplinary, Multilingual, Open-Access, Double-Blind Peer-Reviewed Research Journal

وک ادب اور ہماری کہا وتیں

لوک ادب انسانی تہذیب کی طرح قدیم ہے اور اس میں لوک گیت، لوک کہانی، لوک ڈرامہ، لوک موسیقی لوک رقص محاورے پہیلیاں اور کہاوتیں جیسی اصناف شامل ہیں۔ زیر نظر مقالے میں لوک ادب کی ایک اہم شاخ کہاوت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے، جس میں اس کی تعریف، تاریخ اور لسانی، سماجی و ادبی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مقالہ نگار نے مختلف مشرقی و مغربی اہل علم کی آرا اور لی فیلن کی معروف لغت A Dictionary of Hindustani Proverbs کے حوالے سے یہ ثابت کیا ہے کہ کہاوتیں کسی بھی معاشرے کے اجتماعی تجربات اخلاقی اقدار اور تہذیبی ورثے کی امین ہوتی ہیں۔

Preview not loading? Use the buttons below to open or download the PDF directly.